"آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے روٹ بند کرنے کا اعلان کیا"
"گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال: روٹ بند کرنے کا فیصلہ اور حکومتی خاموشی"
گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے روٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیرس جانے والے راستے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوگئی۔ , گڈز ٹرانسپورٹرز کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ مطالبات نہ مانے گئے تو اگلا مرحلہ روڈ بلاک کر دیا جائے گا۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرفیڈریشن اورڈرائیورز یونین نے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.