"افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان خواتین پر مظالم میں اضافہ"
"طالبان کے قبضے کے بعد افغان خواتین کی حالت: مظالم اور حقوق کی پامالی"
طالبان پر قبضے کے بعد خواتین کے خلاف مظالم میں اضافہ ہوا۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان خواتین پر مظالم میں اضافہ ہوا ۔ جس کی وجہ سے خواتین کو شدید ذہنی اور جسمانی اذیت کا سامنا ہے۔ خواتین کو تعلیمی سرگرمیوں سے روکنے کے علاوہ طالبان نے افغان طالبان کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے انہیں ان کے بنیادی حقوق سے بھی محروم کر رکھا ہے۔ افغان طالبان کی جیلوں میں قید خواتین پر تاحال کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ جیلوں میں خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم کی وجہ سے اکثر قید کے دوران ان کی موت ہو جاتی ہے اور اس کے ذمہ دار طالبان ہیں۔ حتیٰ کہ تفتیش بھی نہیں کی گئی۔ حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والی نوجوان لڑکی طاہرہ انتقال کر گئی تاہم موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ اس کی موت کو خودکشی سے جوڑا جا رہا ہے، اس دعوے کی تردید صوبہ مغریبامیان کے ذرائع نے کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.