"خام تیل کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر: عالمی منڈی میں کمی کا تجزیہ"
"عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی"
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78.86 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ چین کی معیشت کی سست روی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.