اسرائیل کا دفاع کریں گے: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا بیان

اسرائیل کا دفاع کریں گے: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا بیان

اسرائیل کا دفاع کریں گے: مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور امریکی موقف

حملے کی صورت میں اسرائیل کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، امریکی وزیر دفاع امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ وہ بیرونی حملے کی صورت میں اسرائیل کا دفاع کریں گے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے حزب اللہ اسرائیل کشیدگی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ ناگزیر نہیں ہے۔ اس نے کشیدگی کم کرنے کی کوشش کی ہے، اگر اسرائیل پر حملہ ہوا تو وہ اسرائیل کا دفاع کریں گے۔ دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ، شہادت سے ایران، فلسطینی قوم اور مزاحمتی تنظیموں کارشتہ مزید مضبوط ہوگا۔ ایران اور فلسطین کے درمیان گہرے، اٹوٹ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.