پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں ٹی ٹی پی کے بڑھتے حملے

پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ جس میں پاکستان کے اندر دہشت گردی کے خطرے میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ کیونکہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) نے بھی پاکستان میں اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ جبکہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) نے پاکستان میں اپنے حملے بھی تیز کر دیئے ہیں۔ یو این رپورٹ میں طالبان، القاعدہ کے ساتھ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے تعاون کے خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.