پاکستان اور چین کے مضبوط دوستانہ تعلقات پر وزیراعظم شہباز شریف کا تبصرہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے مضبوط دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا
پاکستان اور چین کے مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی چینی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آنے پر چینی وفد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کا دورہ ہمارے لیے مفید ثابت ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا بشام واقعے کے بعد چینی بھائیوں کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ چینی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد چینی وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.