"پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا فیصلہ کیا"
"جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی رہائی: وفاقی حکومت کی سفارش پر پنجاب حکومت کا اقدام"
جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو آج رہا کر دیا جائے گا۔ بتادیں کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں ٹیکس کے خلاف 26 تاریخ سے اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد پنجاب بھر میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا اور پھر یہ فیصلہ کیا گیا۔ دوران گفتگو کارکنوں کو رہا کرنے کی بات ہوئی۔ دوسری جانب راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا احتجاج آج بھی جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.