"سندھ حکومت سولر سسٹم فراہم کرے گی: 2 لاکھ گھروں کے لیے بڑا اعلان"
"سندھ حکومت سولر سسٹم فراہم کرے گی: 80 فیصد سبسڈی اور مزید تفصیلات"
سندھ حکومت نے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے دو لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبہ کم آمدنی والے خاندانوں کو 80 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم فراہم کرے گا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تین کمپنیوں سے سولر ہوم سسٹم کے معاہدے کیے ہیں، جب کہ 20 لاکھ گھروں کو سولرائز کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سولر معاہدے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پہلا قدم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل گھرانے سولر سسٹم حاصل کرسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.