ڈی جی آئی ایس پی آر: آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا اعلان: آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ پاکستانی افواج مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، کشمیریوں کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ کشمیریوں کو ہر پلیٹ فارم پر حمایت ملتی رہے گی، مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی استعمار جاری ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،بھارت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ 15روز میں آپریشن کے دوران 24دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ رواں سال دہشتگردوں کیخلاف 23 ہزار 622 چھوٹے بڑے آپریشن کئے۔ آئندہ کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کو فتنہ الخوارج کہا جائے گا، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ پاک افواج عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ پاک افواج کی طرف سے مختلف اضلاع میں تعلیم کے شعبے میں اہم اقدامات کئے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.