اسد عمر کو دل کا دورہ: پی آئی سی اسپتال میں داخل

اسد عمر کو دل کا دورہ: پی آئی سی اسپتال میں داخل

پی آئی سی اسپتال میں اسد عمر کا علاج: دل کا دورہ پڑا

اسد عمر کو دل کا دورہ، پی آئی سی اسپتال میں داخل اسد عمر کی طبیعت بگڑنے پر انہیں پی آئی سی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمرہ عدالت میں کھڑے اسد عمر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ اسد عمر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر گاڑی میں ڈال دیا گیا۔ مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو کمرہ عدالت میں کھڑے دل کا دورہ پڑا۔ ریسکیو 1122 کے پہنچنے سے پہلے اسد عمر کو ان کی گاڑی میں لے جایا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.