امریکہ بنگلہ دیش کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے: امریکی محکمہ خارجہ کا بیان
بنگلہ دیش کی صورتحال پر امریکہ کا ردعمل: عبوری حکومت کا خیر مقدم
امریکہ بنگلہ دیش کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام فریقوں کو مزید تشدد سے گریز کرنا چاہیے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ اقتدار کی منتقلی بنگلہ دیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مزید کہا کہ بنگلادیش میں احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر شدید افسوس ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.