"پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کرنے کا اعلان"
"محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کو مفت قانونی امداد دینے کے لیے کمیٹیاں قائم کیں"
جیلوں میں قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی جیلوں میں قانونی کمیٹیاں قائم کر دی ہیں۔ غریب قیدیوں کو مفت قانونی امداد کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی 43 جیلوں میں فری لیگل ایڈ سوسائٹیز قائم کر دی ہیں۔ غریب قیدیوں کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔ پنجاب کی جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے محکمہ داخلہ نے پنجاب بار کونسل اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پنجاب کے مطابق کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ پنجاب بھرمیں کل 447 وکلا کوفری لیگل ایڈ کمیٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہورڈویژن میں 45وکلاء، گوجرانولہ ڈویژن میں 90، راولپنڈی میں 70وکلاء ،فیصل آباد ڈویژن میں 47، ملتان میں 45، سرگودھا میں 24وکلا کمیٹیوں میں شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.