"الیکشن کا سال: عمر ایوب کی اپوزیشن لیڈر کے طور پر میڈیا سے گفتگو"
"الیکشن کا سال: عمر ایوب کا پیغام اور موجودہ سیاسی صورتحال"
یہ الیکشن کا سال ہے، فارم 47 حکومت کچھ نہیں کر سکتی، عمر ایوب انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج، ایف سی اور انٹیلی جنس ادارے ریاست کے آلہ کار ہیں۔ سیاستدانوں کو سیاست کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کے پاس جی تھری رائفلیں، توپیں اور ٹینک ہیں۔ فضائیہ کے پاس ہوائی جہاز اور جی ایف طیارے ہیں، نیوی کے پاس آبدوزیں اور بریگیڈز اور جہاز ہیں۔ ریاست قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اورادارے ہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے ،یہ الیکشن کا سال ہے اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے ،یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ہے ۔ عمر ایوب نے کہا کہ کل بجلی اڑھائی روپے یونٹ اضافہ ہوا ہے جس شخص کی تنخواہ بیس یا پچیس ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارا کرے،۔ میں آئی ایس پی آر کا سپوکس مین نہیں ہوں، نو مئی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئیں۔ بانی پی ٹی آئی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
فوج
الیکشن
عمر ایوب
فضائیہ
الیکشن کمیشن
اپوزیشن لیڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.