"وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری: ایک کھلاڑی کی حکومت نے یوتھ فیسٹیول بند کرائے"
"یوتھ فیسٹیول بند کرانے کا الزام: عظمیٰ بخاری کی میڈیا پر گفتگو"
ایک کھلاڑی کی حکومت نے یوتھ فیسٹیول بند کرائے، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ایک کھلاڑی کی حکومت نے یوتھ فیسٹیول بند کرائے۔ اپنے جاری کردہ ایک بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ پوری قوم متحد ہے لیکن ایک فسادی اور انتشاری گروپ کو تکلیف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کھلاڑی کی حکومت نے یوتھ فیسٹیول بند کرائے، انتشاری گروپ فساد پھیلانے کی کوشش کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے میاں چنوں میں اسپورٹس سٹی بنانے کا اعلان کیا ہے، کل قومی اسمبلی نے قرارداد پاس کی ہے۔ ارشد ندیم ہمارے قومی ہیرو ہیں، جشن آزادی ارشد ندیم کی کامیابی کے ساتھ منائیں گے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا جائے گا، مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ انعام کا اعلان کیا ہے۔ اعلیٰ ترین سول اعزاز ارشد ندیم کو دیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ ارشد ندیم ہیرو بن کر واپس آرہے ہیں، ہم سب ان سے ملنا چاہتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
قومی اسمبلی
کھلاڑی
یوتھ فیسٹیول
وزیر اطلاعات پنجاب
انتشاری گروپ
کامیابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.