"وفاق اور سندھ حکومت کی گورنر سندھ کی تبدیلی پر متفق ہونے کی خبر"
"گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ: وفاق اور سندھ حکومت کی معاہدہ"
وفاق اور سندھ حکومت گورنر سندھ کی تبدیلی پر متفق کراچی: ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق اہم فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات میں گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر غور کیا گیا جب کہ ن لیگ بشیر میمن کو سندھ کا گورنر بنانا چاہتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاق اور سندھ حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے آئندہ چند روز میں اہم فیصلہ متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعظم شہباز شریف
گورنر سندھ
مراد علی شاہ
سندھ حکومت
اہم فیصلہ متوقع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.