اسلام آباد میں باجوں کی فروخت پر پابندی: ضلعی انتظامیہ کا فیصلہ
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی
ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر دیا اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز (اے سی) کو سٹالز پر بکنے والے باجے قبضے میں لینے کا حکم جاری کر دیا۔ مختلف سٹالز پر باجوں کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز کی جانب سے جاری کئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق باجوں کے استعمال پر مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ باجوں کے استعمال سے اجتناب کریں۔ ڈی سی اسلام آباد نے سٹال مالکان سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ سٹال مالکان اپنے پاس باجوں کی فروخت بند کریں۔ باجے کا استعمال یا بیچنے والے کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
epaper today
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
نوٹیفکیشن
باجوں کی
ڈپٹی کمشنر
سٹال مالکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.