پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا نے تمغوں کی دوڑ جیت لی: مکمل نتائج
امریکا نے پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ جیت کر تاریخ رقم کی
پیرس اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا نے جیت لی پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے اور اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا نے جیت لی۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 میں امریکا 40 گولڈ میڈلز جیتنے کے بعد سرفہرست ہے ۔ جبکہ امریکی اتھلیٹس نے 42 سلو اور 42 برونز میڈل بھی جیتے ہیں۔ اولمپک گیمز میں امریکا کے مجموعی تمغوں کی تعداد 126 رہی۔ چین 40 گولڈ اور 27 سلور میڈلز سمیت 91 تمغے جیتنے میں کامیاب ہوا اور فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا۔ جاپان نے 20 گولڈ میڈل سمیت 45 میڈل جیتے۔ امریکا نے مسلسل چوتھے اولمپکس میں میڈل ٹیبل پر پہلا نمبر لیا۔ یاد رہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے اتھلیٹ ارشد ندیم نے پاکستان کو بھی 40 سال بعد گولڈ میڈل دلوایا ہے۔ ارشد ندیم نے اولمپک میں جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اولمپکس کا 116 سالہ ریکارڈ بھی توڑا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پیرس اولمپکس
گولڈ میڈل
ارشد ندیم
امریکی اتھلیٹس
اولمپک گیمز
گولڈ میڈلز
جیولین تھرو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.