"پی ٹی اے کا موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ: غیر قانونی سمز 16 اگست سے بلاک ہوں گی"
"پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا بڑا اقدام: شناختی کارڈ کی منسوخی پر سمز بلاک کرنے کا فیصلہ"
پی ٹی اے کا مزید موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر قانونی سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر جاری ہونے والی سمیں 16 اگست کو بلاک کر دی جائیں گی۔ مرنے والوں کے شناختی کارڈز پر ایکٹو سمز 15 اکتوبر تک بلاک کر دی جائیں گی۔ نئے شناختی کارڈ کے بعد صارفین بائیو میٹرکس کے ذریعے اپنی سم ری سیٹ کر سکیں گے۔ پی ٹی اے نے 2017 سےایکسپائرڈ شناختی کارڈزپربھی جاری سمزبھی بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ، صارفین کو شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے 2 ستمبر تک مہلت دی گئی ہے ۔ پی ٹی اے نے بلاک کی جانے والی سمز پر انہیں بلاک کرنے کا الرٹ بھجوا دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی اے
موبائل سمز بلاک
منسوخ شدہ
شناختی کارڈز
صارفین بائیو میٹرکس
سمزبھی بلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.