"پاکستان کے پہلے سخت گیس منصوبے سے پیداوار شروع: 15 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس"
"او جی ڈی سی ایل کی کامیابی: پاکستان کے پہلے سخت گیس منصوبے سے پیداوار شروع"
پاکستان کے پہلے سخت گیس منصوبے سے پیداوار شروع، 15 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس سندھ کے ضلع سجاول میں پاکستان کے پہلے تنگ گیس منصوبے سے پیداوار شروع ہو گئی۔ تنگ گیس منصوبے سے ملک میں گیس کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) نے سندھ کے ضلع سجاول میں پاکستان کے پہلے تنگ گیس منصوبے سے پیداوار شروع کر دی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نارتھ ویسٹ ویل ون سجاول سے روزانہ ڈیڑھ لاکھ مکعب فٹ گیس موصول ہو رہی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ گیس کو سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملک میں توانائی کے وسائل کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ ٹائٹ گیس بھی قدرتی گیس ہی ہے مگر یہ سخت چٹانوں کے اندر سخت فارمیشن میں ہوتی ہے جسے نکالنا عام گیس کی نسبت مشکل ہو تا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
epaper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
ٹائٹ گیس منصوبے
پیداوار شروع ضلع سجاول
گیس پیداوار شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.