"دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزہ فیس ختم: عطا تارڑ کا اعلان"
"پاکستان میں ویزہ فیس کا خاتمہ: 126 ممالک کے شہریوں کے لیے نیا نظام"
دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی: عطا تارڑ وزیر اطلاعات عطا ترکہ نے کہا کہ پاکستان کی ویزہ پالیسی آج رات 12 بجے شروع کی جا رہی ہے۔ دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے۔ وزیراطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ویزے کا عمل انتہائی آسان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کا ویزہ 90 دن کا ہو گا، 126 ممالک کے لوگ صرف ایک سادہ سا فارم بھر کر 30 سوالات بآسانی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا ملک خوبصورت ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بیرون ملک سے سیاح یہاں آئیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو ہر نعمت سے نوازا ہے، خلیجی ممالک کے رہائشی صرف پاسپورٹ لے کر پاکستان آئیں گے تو فوری ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ پاکستان کے دروازے دنیا کے لئے کھولے جا رہے ہیں،ملک بھر میں یوم آزادی کے حوالے سے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
یوم آزادی
عطا تارڑ
ممالک
ویزے کا عمل
وزیراطلاعات
پریس کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.