"اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس: حکومت کو سخت چیلنج دینے پر اتفاق"
"اپوزیشن اتحاد کا اجلاس: حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری اور ایجنڈے پر اتفاق"
اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس، حکومت کو سخت چیلنج دینے پر اتفاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں حکومت کو سخت چیلنج دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کے محمد علی درانی، عمر ایوب اور اسد قیصر نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی اور بی این پی مینگل کا وفد بھی اجلاس میں شریک تھا، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ اور اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ حکمت عملی کیلئے ٹی او آرز پر بھی بات ہوئی۔ اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوا ۔ جبکہ چند نکاتی ایجنڈا تیار کر کے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی بھی تیاری کا فیصلہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
جماعت اسلامی
اپوزیشن اتحاد
حکومت کو ٹف ٹائم
وفاقی دارالحکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.