"وزیراعظم شہباز شریف: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی اچھی نہیں"
"ڈسکوز کی کارکردگی: وزیراعظم شہباز شریف کا بدانتظامی اور کرپشن پر بیان"
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی اچھی نہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے پاور سسٹم کو بڑے چینلجز کا سامنا ہے۔ اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کی کارکردگی کافی عرصے سے اچھی نہیں رہی۔ ہویا نے کہا کہ ڈسکوز میں ہماری کارکردگی قابل ستائش نہیں رہی۔ بدانتظامی اور کرپشن ڈسکوز میں شامل ہے، ہمیں ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جن ڈسکوز کو تباہی کا سامنا ہے، ان کی اصلاح کریں اور ان کی نجکاری کی طرف بڑھیں۔ مجھے پوری امید ہے کہ آپ اس نیک کام میں محنت کریں گے، سالانہ بجلی چوری ہوتی ہے اور یہ سب کچھ ملی بھگت سے ہوتا ہے۔ ان میں اچھے افسران ہیں۔ ڈسکوز ہیں لیکن ایسے لوگوں کی کمی نہیں۔ جنہوں نے ان ڈسکوز کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ بلوں میں دھاندلی کیسے کی جاتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
. بجلی
پاور سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.