"ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا: سائبر کرائم کیس کی تفصیلات"
"سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کی گرفتاری: ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا"
ایف آئی اے نے سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو ان کی رہائش گاہ ڈی ایچ اے فیز سکس سے گرفتار کر لیا۔ اوریا مقبول جان کے خلاف بھی ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اوریا مقبول جان کے خلاف سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اوریا مقبول جان کے وکیل اظہر صدیق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوریا مقبول جان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کیا۔ تاہم انہیں ایف آئی ار کی تفصیلات نہیں بتائی جارہیں۔ اس کیس میں ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہے کیس کیخلاف بھرپور دلائل دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایف آئی اے
اوریا مقبول جان
سائبر کرائم ونگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.