"مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر رکھنے کا اعلان"
"پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر رکھنے پر مولانا فضل الرحمان کا موقف اور ملاقات کی تفصیلات"
تحریک انصاف سے بہتر تعلقات رکھیں گے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے وفود کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مولانا فضل الرحمان نے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی سے اچھے تعلقات رکھیں گے اور اتحاد میں شامل نہیں ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن کا گفتگومیں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے تعلقات بہتر رکھیں گے اتحاد میں شامل نہیں ہو نگے۔ اتحاد میں شمولیت سے انکار کے بعد پارلیمنٹ میں تعاون پر دونوں جماعتوں کا اتفاق ہوا۔ پارلیمنٹ اور دیگر معاملات پر ایشو ٹو ایشو مشاورت ہوگی، جے یو آئی فی الوقت اکیلے ہی اپنی مہم جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمن کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان تلخ تعلقات کو نارمل بنانا ہے،بیرسٹر گوہر خان نے قومی اسمبلی سینٹ میں ممکنہ حکومتی قانون سازی پر گفتگو کی۔ دونوں جماعتوں نے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا، پی ٹی آئی وفد نے گزشتہ رات مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
تحریک انصاف
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی
اچھے تعلقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.