"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وعدہ: سوگوار خاندان کی بھرپور کفالت"
"وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سوگوار خاندان کی بھرپور کفالت: شہداء کے ورثا سے ملاقات"
سوگوار خاندان کی بھرپور کفالت کی جائے گی‘وزیر اعلیٰ پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف زخمی پولیس اہلکاروں کی خیریت دریافت کرنے رحیم یار خان پہنچ گئے۔ پولیس شہداء میں محمد عمران، راشد، ساجد، احمد، زاہد، منیر، نذر عباس، انس ستار، عبداللہ، حق کی خاطر جان دینے والے تین ہندو نوجوان اجے رام، بیرم رام اور راجہ کنول شامل ہیں۔ ،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہدا کے والدین ، اہل خانہ اور بچوں سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نےشہدا کے لئے دعا مغفرت کی،پولیس شہدا کے غمزدہ اہل خانہ کو دلاسہ دیا ،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف باری باری شہدا کے ورثا کے پاس گئیں دلاسہ دیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے شہید اہلکا روں کی والدہ اور بیوہ کو حوصلہ دیا ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے روتی ہوئی بیوہ خاتون کو گلے لگا لیا۔ ، شہید اہلکار کے کمسن بچوں سے پیار کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہر شہید قوم کا ہیرو ہے۔ سوگوار خاندان کی بھرپور کفالت کی جائے گی، شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم ، گھر اور نوکری بھی دی جائے گی۔ ڈاکووں کے حملے میں پولیس اہلکار وں کی شہادت کا غم بیان کرنے کے لئے الفاظ نہیں۔ ،محمد نواز شریف صاحب نے اطلاع ملتے ہی مجھے سوگوار خاندانوں کے پاس جانے کو کہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
رحیم یار خان
سوگوار خاندان
محمد نواز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.