"چینی کرنسی عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی، امریکی ڈالر کے لیے حقیقی خطرہ"
"چینی کرنسی کی عالمی ادائیگیوں میں پوزیشن، امریکی ڈالر کو درپیش چیلنجز"
عالمی مارکیٹ میں چینی کرنسی امریکی ڈالر کےلیے حقیقی خطرہ چینی کر نسی مسلسل 9 ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی رہی ہے۔ سوسائٹی فار ورلڈ وائڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ مسلسل نواں مہینہ ہے۔ جب آر ایم بی نے دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے طور پر اپنی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے۔ جولائی 2024 میں آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار ہے ۔ جس کا تناسب 4.74 فیصد رہا۔ جون 2024 کے مقابلے میں آر ایم بی ادائیگیوں کی رقم میں مجموعی طور پر 13.37 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں امریکی ڈالر ، یورو اور برطانوی پائونڈ بالترتیب 47.81 فیصد ، 22.47 فیصد اور 7.00 فیصد کے ساتھ رقم کی ادائیگی کی درجہ بندی میں بڑی کرنسیوں میں تین سرفہرست کرنسیاں تھیں ۔ جولائی میں سرحد پار تجارتی فنانس کے کاروبار میں آر ایم بی کا حصہ 6 فیصد تک پہنچا۔ جو یورو کے 5.83 فیصد کو پیچھے چھوڑ کر ڈالر کے بعد دوسرے نمبر پر رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.