"بنگلہ دیش میں انصار فورس کے طلباء اور نوجوانوں کے درمیان تصادم: 50 زخمی"
"بنگلہ دیش میں انصار فورس کے طلباء کے ساتھ تصادم: فوجی مداخلت"
بنگلہ دیش میں انصار فورس کے طلباء اور نوجوانوں کے درمیان تصادم بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں نیم فوجی دستے 'انصار فورس' کے طلبا اور جوانوں کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے مجموعی طور پر 50 افراد زخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طلباء اور انصار فورسز کے درمیان اتوار کی رات 9 بجے تصادم شروع ہو۔ ا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد فوج کے اہلکاروں نے صورتحال پر قابو پالیا۔ رپورٹ کے مطابق تصادم اس وقت شروع ہوا جب ڈھاکا میں انصار فورس کے جوان سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کرکے بیٹھے ہوئے تھے۔ اور ایسے میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ ڈنڈے ہاتھوں میں لیے مارچ کرتے ہوئے وہاں پہنچے جس کے بعد دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر حملہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بنگلادیش
دارالحکومت ڈھاکا
طلبہ اور انصار فورس
انصار فورس
تصادم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.