اسد قیصر نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
اور کرکٹ کو نہیں سنبھال رہے، محسن نقوی کو فوری استعفیٰ دے دینا چاہیے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت میں جعلی لوگ بیٹھے ہیں،۔
وہاں ہونے والے واقعات میں سمجھتا ہوں انٹیلیجنس ناکامی ہے ۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ملک کو آئین اور قانون کے مطابق چلایا جائے ۔
اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی آگ آپ نے خود لگائی ہوئی ہے، یہ لوگ طالبان کو واپس لے کر آئے تھے۔
عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ آج بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نےء جام شہادت نوش کیا، ہم شہدا اور زخمیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسد قیصر
وزیر داخلہ محسن نقوی
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
استعفیٰ کا مطالبہ
بلوچستان حکومت
جعلی لوگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.