نوازشریف کی لندن روانگی: آئندہ ماہ لندن جانے کی متوقع تاریخ
نوازشریف کی لندن روانگی: طبی معائنے اور اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کی تیاری
صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نوازشریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف 11 ستمبر کو بیگم کلثوم نوازکی برسی کے بعد لندن کے لئے روانہ ہوسکتے ہیں۔ نواز شریف کولندن میں اپنے معالجین سے طبی معائنہ کرانا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف طبی معائنے کے بعد اپنے صاحبزادوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ نوازشریف کا دو سے تین ہفتے تک لندن میں قیام کا امکان ہے۔ تاہم نواز شریف کی لندن روانگی سیاسی حالات سے مشروط ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف گذشتہ سال21 اکتوبر کو 4 سال بعد وطن واپس پہنچ پہنچے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سابق وزیراعظم
مسلم لیگ ن
صدر مسلم لیگ
نوازشریف
لندن روانگی
بیگم کلثوم نواز
معالجین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.