وزیراعظم آفس میں مالی بے ضابطگیاں: 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیاں
وزیراعظم آفس میں مالی بے ضابطگیاں: آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کے اضافی اعزازیے اور کفایت شعاری کی خلاف ورزی
وزیراعظم آفس میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف اسلام آباد: وزیراعظم آفس میں مالی سال 2022- 23 کے دوران کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے سال میں ایک اعزازیہ دینے کے اپنے ہی احکامات کی خلاف ورزی کی۔ مالی سال 2022- 23 میں وزیراعظم آفس کے ملازمین و افسران کو پانچ تنخواہوں کے برابر اعزازیے دیے گئے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے 27 جنوری 2022 کو مراسلے کے ذریعے سال میں ایک سے زیادہ اعزازیہ نہ دینے کی ہدایت کی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2022- 23 میں وزیراعظم افس کے افسران و ملازمین کو 6 کروڑ 71 لاکھ روپے کے پانچ اعزازیے دیے گئے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم آفس نے کفایت شعاری پالیسی کو بھی ہوا میں اڑا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزارت خزانہ
وزیراعظم آفس
بے ضابطگیوں کا انکشاف
آڈٹ رپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.