"پنجاب حکومت نے پنشن رولز کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کی: نیا گزٹ نوٹیفکیشن"
"پنجاب حکومت کی جانب سے پنشن رولز کی ڈیجیٹائزیشن: ڈیجیٹل درخواستیں اور سرٹیفکیٹس"
نجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کردیا حکومت پنجاب نے پنشن رولز کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کردیا،۔ پنجاب پنشن رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن پیپرزکی بجائے اب ای پنشن پیپرز کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔ درخواست بھی ڈیجیٹائزکردی گئی، میڈیکل سرٹیفکیٹ کو بھی ای میڈیکل سرٹیفکیٹ لکھا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974 میں ترمیم کی ہے۔ ، سیکرٹری محکمہ خزانہ پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن
پنجاب حکومت
درخواست
پنجاب پنشن رولز
سیکرٹری محکمہ خزانہ پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.