"عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر الزام: انہیں آکسفورڈ نہیں بلکہ قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے"
"عمران خان کے بارے میں عظمیٰ بخاری کی سخت تنقید: قیدیوں کا الیکشن لڑنے کا مشورہ"
عمران خان کو قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے: عظمیٰ بخاری پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے نہیں بلکہ اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے الیکشن لڑنا چاہیے۔ آج مغربی میڈیا عمران خان کی کرپشن کی ان کہانیوں کو ’’ذلت‘‘ کا خطاب دے رہا ہے ۔ جو گزشتہ 4 سال سے عالمی میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دو مرتبہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس اوپر جانے کی نشاندہی کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں میاں بیوی نے 45 ماہ وزیراعظم اور خاتون اول کے عہدوں کو OLX پر چڑھائے رکھا،۔ دامن میں توشہ خانہ کی گھڑیاں اور 90 ملین پاؤنڈ چھپائے آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑنے چلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کی ناکام بغاوت کے سنگین مقدمات انڈر ٹرائل ہیں، بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے، ۔ کرپٹ پریکٹسز اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ جیسے مقدمات میں سزا یافتہ شخص کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنا ویسے ہی باعث ندامت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
عظمیٰ بخاری
قیدیوں
پنجاب کی وزیر اطلاعات
عالمی میڈیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.