"ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خبر: راولپنڈی سے کراچی کے لیے سرسید ایکسپریس کا آغاز"
"راولپنڈی سے کراچی تک سرسید ایکسپریس: ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لیے نئی سہولت"
ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے اور پرائیویٹ سیکٹر راس لاجسٹک کے اشتراک سے راولپنڈی سے کراچی کے لیے سرسید ایکسپریس ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرین یکم ستمبر راولپنڈی سے دن 13:30 بجے روانہ ہوگی،۔ ٹرین براستہ جہلم، گجرات، وزیرآباد، سانگلہ ہل، فیصل آباد خانیوال، روہڑی، اور حیدرآباد سے ہو کر اگلے دن کراچی پہنچے گی۔ ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرین کے ساتھ اےسی سلیپر، اے سی بزنس، اے سی اسٹینڈرڈ اور اکانومی کلاسز لگائی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ٹرین میں سفر
ریلوے
ریلوے ترجمان
اکانومی کلاسز
سرسید ایکسپریس ٹرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.