: بجلی کے بل سے عوام کو کرنٹ لگتا ہے، "بلاول بھٹو کا بیان
"بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں کا اثر بہت زیادہ ہے، عوام کو سولر انرجی کی سہولت فراہم کریں گے"
بجلی کے بل سے عوام کو کرنٹ لگ جاتا ہے، بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کو بجلی کے بل کے ذریعے بجلی ملتی ہے۔ کراچی میں سولر سسٹم سپلائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کا منصوبہ ہمارے منشور کے مطابق ہے۔ بجلی کے بل کا اثر زیادہ ہے اور ہم عوام کو ریلیف دینا چاہتے تھے، ہمارے انتخابی منشور میں بھی یہ سوچا گیا تھا۔ وفاقی حکومت کی ذمہ داری ملی تو ملک میں ایسے منصوبے لائیں گے تاکہ غریب طبقے کو سولر انرجی کے تحت سہارا ملے۔ ہم غریب طبقات کو سہولت پہنچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت ہم پر بہت تنقید ہوئی، عبوری حکومت اور میڈیا چینلز پر بھی بہت بات ہوئی ۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ پورا ملک اس سوچ پر آگیا ہے کہ غریب عوام کو بجلی میں سہولت دینی ہے، ۔ ہماری سوچ ہے کہ ہم وہ حل چاہتے ہیں جو ممکن ہوں، ۔ جو ہم نہ صرف کہہ سکتے ہیں بلکہ کر کے بھی دکھا سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
abc news
وفاقی حکومت
بلاول بھٹو
بجلی کے بل
پاکستان پیپلز پارٹی
سولر سسٹم سپلائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.