وفاقی وزیر داخلہ کا اعلان: جو بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا
سینیٹر محسن نقوی کا بیان: بندوق اٹھانے والوں کا بندوست کیا جائے گا
جو بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائیگا، وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا۔ اس کا بندوست کیا جائے گا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے اجلاس کے دوران کیا۔ بلوچستان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، کل وزیراعظم کوئٹہ میں موجود تھے۔ ان کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات ہوئی۔محسن نقوی نے کہا کہ جو لوگ ریاست کو مانتے ہیں، ان کو سر پر بیٹھائے گے،۔ جو لوگ ریاست کو تسلیم نہیں کرتے اور جو بندوق اٹھاتے ہیں وہ دہشت گرد ہیں اور ان لوگوں کا بندوست کریں گے، ۔ یہ واضح کر دوں جو بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ وہاں سب سے بڑا مسئلہ افسران کی عدم دستیابی ہے، وفاق سے افسران بلوچستان جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو واقعہ 26 کی رات ہوا، وہ پوری پلاننگ کے ساتھ ہوا، ہمیں معلوم ہے کہ ان کے پیچھے کون ہے؟ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
دہشت گردوں
وزیر داخلہ
محسن نقوی
آپریشن
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.