: فراڈ الیکشن کی وجہ سے ہم سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں عمران خان
عمران خان نے کہا کہ فراڈ الیکشن کی وجہ سے ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے
فراڈ الیکشن کی وجہ سے ہم سیاسی عدم استحکام کا شکار ، عمران خان پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا کہ برے وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے لیے پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی نے کہا کہ پنجاب میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے بلوچستان کی دہشت گردی پر ہماری کوشش بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر مبنی ہے۔ پی ٹی آئی ملک کی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحد کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی ملک کی واحدجماعت ہے،جوعوام کو متحد کر سکتی ہے، صرف سیاسی جماعتیں عوام کو اکٹھا کرسکتی ہیں،کوئی اور نہیں۔ بائیس اگست کا جلسہ ملتوی کرنے پر کارکنان میں غصہ ہے۔ پارٹی میں لڑائی ختم نہیں ہو رہی۔ ملک میں صوبائیت کا بہت بڑا خطرہ ہےاس سال تاریخ کی سب سےکم سرمایہ کاری ملک میں آئی،ملکی آمدن نہیں ہےقرض بڑھ رہےہیں۔ ملک تباہی کی جانب جا رہا ہے،فراڈ الیکشن کی وجہ سے ہم سیاسی عدم استحکام کا شکار ہیں۔ خفیہ اداروں کو پی ٹی ائی ختم کرنے پر لگا دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
پی ٹی آئی
عمران خان
پنجاب
فراڈ الیکشن
بانی عمران خان
سیاسی جماعتیں
پارٹی میں لڑائی ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.