"خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس ملتوی: اندرونی اختلافات اور مشکلات"
"خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس ملتوی: اسپیکر بابر سلیم سواتی کی مسلسل ناکامی"
عارف علوی پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم کرانے میں ناکام خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کے باعث اسمبلی کا اجلاس ڈراؤنا خواب بن گیا۔ تاریخ میں پہلی بار ارکان کے خوف کے باعث اجلاس تیسری بار ملتوی کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں علی امین حکومت کے خلاف مزید آوازیں اٹھنے کا خدشہ ہے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے مسلسل تیسری بار اسمبلی اجلاس ملتوی کردیا۔ اجلاس اس سے پہلے بغیر منعقد ہوئے 19 اگست سے 26 اگست کو ملتوی ہوا۔ پھر 26 اگست سے 2 ستمبر کو اور اب 2 ستمبر سے 23 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا۔ خیال رہے کہ شکیل خان کی کابینہ سے برطرفی کے بعد اسمبلی اجلاس کے التواء کا سلسلہ شروع ہوا۔ شکیل خان نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہےوہ صوبے کی کرپشن کی تفصیلات ایوان میں دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
خیبرپختونخوا
عارف علوی
اندرونی اختلافات ختم
علی امین
شکیل خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.