"نیب نے 7 ارب روپے خزانے میں جمع کرائے: بدعنوانی کے خلاف بڑی کارروائی"
"نیب نے 7 ارب روپے جمع کر کے خزانے میں جمع کرا دیے: تفصیلات اور اعدادوشمار"
نیب نے 7 ارب روپے کی رقم خزانے میں جمع کرا دی نیب نے جنوری سے جولائی 2024 میں 7 ارب روپے کی رقم جمع کر کے قومی و صوبائی خزانوں میں جمع کرا دی ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نیب بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائیاں کر کے بھاری رقوم برآمد کر چکا ہے۔ نیب نے 2.1 ارب، 30 کروڑ، 34 لاکھ، 1 ہزار 48 روپے وفاقی حکومت کے خزانے میں جمع کرائی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ نیب نے 25 کروڑ 98 لاکھ، 52 ہزار 692 روپے حکومت سندھ کے خزانے میں جمع کرائے۔ جبکہ نیب نے 13 کروڑ 66 لاکھ 11 ہزار 951 روپے حکومت پنجاب کے خزانے میں جمع کرائے۔ اعلامیے کے مطابق نیب نے 5 لاکھ روپے واگزار کرا کر کے پی حکومت کے خزانے میں جمع کرا دیے۔ جبکہ نیب نے 4 کروڑ 35 لاکھ 97 ہزار 325 روپے حکومت بلوچستان کے خزانے میں جمع کرا دیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بڑے پیمانے پر عوام کو دھوکہ دینے کے 34 واقعات میں 21 ہزار 760 خاندانوں کو 4 ارب سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔ جبکہ نیب نے مختلف تحقیقات، پلی بارگینز کے ذریعے رقوم اکٹھی کی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
نیب
خزانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.