پنجاب کابینہ کی طلباء کیلئے بائیکس میں رعایت: نئی سبسڈی کی تفصیلات
پنجاب کابینہ کی طلباء کیلئے بائیکس میں رعایت: سبسڈی اور نئی ایس او پیز
پنجاب کابینہ کی طلباء کیلئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری پنجاب کابینہ نے طلباء کے لئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دے دی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی استدعا پر چارجز پر سبسڈی سے دے دی گئی، طلباء کو دی جانے والی ہر قسم کی بائیک کی رجسٹریشن سے متعلق سبسڈی صوبائی حکومت دے گی،۔ فی بائیک 1500 روپے بینک پراسیسنگ فیس پنجاب حکومت ادا کرے گی۔ بینک پراسیسنگ ادا کرنے والے طلباء کو پیسے واپس ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیئے جائیں گے۔ بائیک کی رجسٹریشن، نمبر پلیٹ اور کارڈ کے اخراجات بھی حکومت ادا کرے گی۔ طلباء کو بائیک اقساط، انشورنس اور اپ لفٹ رقم ادا کرنا ہوگی۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد بائیکس سے متعلق نئے ایس او پیز نافذ العمل کر دیئے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
فیس
پنجاب کابینہ
رعایت کی منظوری
محکمہ ٹرانسپورٹ
بینک پراسیسنگ
بائیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.