"عمران خان نے فوجی تحویل کے خدشے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا: اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست"
"عمران خان کی درخواست: فوجی تحویل سے بچانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع"
فوجی تحویل میں دیے جانے کا خدشہ، عمران خان کاعدالت سے رجوع بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے ممکنہ طور پر فوجی تحویل میں دیے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں سیکریٹری قانون ، سیکریٹری داخلہ اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد ، آئی جی پنجاب ، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی جیل خانہ جات بھی درخواست میں فریق ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کو فوجی تحویل میں دینے سے روکا جائے۔ اور یقینی بنایا جائے کہ بانی پی ٹی آئی سویلین عدالتوں اور سویلین تحویل میں ہی رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
عمران خان
سابق وزیر اعظم
ملٹری کورٹ
فوجی تحویل
بانی پاکستان تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.