"پی ٹی آئی 8 ستمبر جلسہ: مقام کی تفصیلات اور اہم معلومات"
"پی ٹی آئی 8 ستمبر کو سنگزنی میں جلسہ: اہم معلومات اور مقام"
8 ستمبر کو پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہوگا؟ مقام کا تعین ہو چکا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے مقام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق 8 ستمبر کا جلسہ ترنول کے بجائے سنگزنی میں ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت مکمل طور پر متفق ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت آج یا کل تک سنگجانی کے مقام کا اعلان کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی ذرائع نے دی گئی معلومات میں مزید بتایا کہ سنگجانی کا مقام موٹرویز اورجی ٹی روڑ کے قریب ہونے کے باعث رکھا گیا ہے۔ پشاور سے آنے والے قافلوں کو جلسہ گاہ تک پہنچنےمیں آسانی ہوگی۔ طے شدہ وقت کے مطابق لوگ جلسے کے بعد منتشر ہوجائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد
پی ٹی آئی کا جلسہ
مقام کا تعین ہو چکا
جلسہ ترنول کے بجائے سنگزنی میں ہوگا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.