"پنجاب بھر کے پیٹرول پمپس پر ہر ماہ فیول چیک کرنے کا فیصلہ"
"پنجاب پیٹرول پمپس فیول چیک: ماحولیاتی تحفظ کے تحت نئی مہم"
پنجاب بھر کے پیٹرول پمپس پر ہر ماہ فیول چیک کرنے کا فیصلہ پنجاب بھر کے پٹرول پمپس پر ہر ماہ فیول انسپکشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ حکم پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت جاری کیا گیا۔ ایندھن کے معیار کو جانچنے کے لیے پنجاب بھر میں زبردست مہم چلائی گئی۔ صوبے بھر کے ہرپٹرول پمپس پر فروخت ہونے والے ایندھن کو ہر ماہ ٹیسٹ کیا جائے گا۔ آئل مارکٹنگ کمپنیوں کے ہمراہ ماحولیاتی تحفظ ادارے کا عملہ بھی پٹرول پمپس پر ایندھن کا معائنہ کرے گا۔ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی فیول کوالٹی لیبارٹریوں سے پٹرول پمپس کے تیل کا کیمیائی تجزیہ ہوگا۔ اوگرا کی طرف سے ایندھن کے طے کردہ معیار کے مطابق جانچ پڑتال ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پٹرول پمپس
پیٹرول پمپس
فیول چیک
فیول انسپکشن
پنجاب بھر کے پٹرول پمپس
ایندھن کے معیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.