چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا اگلے ماہ پاکستان کا اہم دورہ
چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا پاکستان کا دورہ: سی پیک اور ایم ایل 1 معاہدے پر بات چیت
چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے: ذرائع چین کے وزیراعظم لی چیانگ کا اگلے ماہ پاکستان کے دورے کا قوی امکان ہے۔ ، وہ تین روزہ دورے پر 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے ۔ ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم 14 اکتوبرکو پہنچیں گے اور 16 اکتوبرتک رہیں گے۔ یہ کسی بھی چینی وزیراعظم کا 11 سال بعد پاکستان کا دورہ ہوگا، دورے کے دوران سی پیک سمیت پاک چین تعلقات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ چینی وزیراعظم کے دورے کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط بھی متوقع ہیں ، ۔ ان معاہدوں میں سب سے اہم ایم ایل 1 ریلوے معاہدہ شامل ہے۔ ، ایم ایل 1 ریلوے ٹریک کو مختلف مراحل میں تعمیر کرنےکی تجویزہے۔ چینی وزیراعظم کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی تجویز ہے، ۔ پاکستان کی میزبانی میں 15 اور16 اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس ہوگا۔ ، چینی وزیراعظم 16 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، ۔ سابق چینی وزیراعظم لی کیانگ 2013 میں پاکستان آئےتھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
google news
چین کے وزیراعظم
لی چیانگ
پاکستان کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.