"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کیا"
"ڈیرہ غازی خان میں سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح: مریم نواز نے بچوں میں دودھ تقسیم کیا"
سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب نے کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملک کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں ملک کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے طلباء میں دودھ کے پیکٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے بچوں سے صحت اور تعلیم کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ عام آدمی کے گھرمیں روٹی اور سبزی کی اہمیت جانتی ہوں، آٹا، روٹی، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آئی۔ پنجاب میں نوازشریف کے ویژن سے مہنگائی میں کمی لائے۔ کہا کہ نوازشریف کےدورمیں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں تھی۔ 7 سال کے بعد بار پھرمہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
مہنگائی
مریم نواز
پروگرام کا افتتاح
گورنمنٹ پرائمری اسکول
تقریب سے خطاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.