"علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ: وارنٹ گرفتاری کا معاملہ"
"اسلام آباد عدالت کے ناقابل ضمانت وارنٹ: علی امین گنڈا پور کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ"
وارنٹ گرفتاری : علی امین کا عدالت سے رجوع کرنیکافیصلہ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت میں علی امین گنڈاپور طبیعت کی خرابی کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ وزیراعلیٰ کے پی کے نے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ، علی امین گنڈا پور کے وکلا نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے لیے درخواست تیار کرلی۔ گذشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے راہداری ضمانت کیلئے درخواست جمع کرادی ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست جمع ہوگئی۔ ،وزیر اعلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوتے ہی وہ ہائیکورٹ پہنچ جائیں گے۔ علی امین گنڈا پور کی جانب سے عالم خان ادیئزئی نے درخواست جمع کردی۔ آج درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ
عدالت سے رجوع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت
وارنٹ گرفتاری
وارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.