"پنجاب حکومت کا تیزاب فروخت کا لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ"
"پنجاب میں تیزاب فروخت کے لائسنس کا نیا قانون: تیزاب گردی کی روک تھام کے اقدامات"
تیزاب کی فروخت کا لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے تیزاب گردی کی روک تھام کے لیے تیزاب فروخت کرنے کا لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا بٹ نے پنجاب ایسڈ کنٹرول بل 2024 پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیش کیا۔ بل کے تحت تیزاب کی فروخت کا لائسنس متعارف کرایا جائے گا۔ بل منظوری کے بعد پنجاب میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ حنا بٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بل کے تحت تیزاب کے کسی بھی بیوپاری کو لائسسنگ اتھارٹی سے اجازت نامہ لینا ہوگا۔ متعلقہ ضلع کا ڈی سی لائسنس جاری کرنے کا مجاز ہوگا۔ لائسنسگ اتھارٹی کی جانب سے جاری اجازت نامے کی معیاد 2 سال ہوگی۔ مقررہ مدت پوری ہونے پر لائسنس کی تجدید کروانا ہوگی۔ کسی بھی قانونی خلاف ورزی کی صورت میں مجاز اتھارٹی لائسنس کو منسوخ کرسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تیزاب کی فروخت
لائسنس متعارف
تیزاب گردی3
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی
نافذ العمل
لائسسنگ اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.