"بنوں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام: پولیس کی بروقت کارروائی"
"پولیس نے بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کارروائی"
بنوں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا بنوں میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ کرم گڑھی ممند خیل سےبیس کلوگرام وزنی بم برآمد ہوا،۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا،پولیس کےمطابق دھماکا خیزموادمقامی ٹھیکیدار کے گھر کے ساتھ منصوب کیا گیا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد پلاسٹک گیلن میں رکھا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper today
Multan news
latest news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دہشتگردی
بنوں
منصوبہ ناکام
بیس کلوگرام وزنی بم برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.