: اختر مینگل کا استعفیٰ بلوچستان کے مسائل کا حل نہیں""خورشید شاہ کا بیان
"اختر مینگل کا استعفیٰ: خورشید شاہ کی سیاست بچانے کی کوشش کا الزام"
اختر مینگل کا استعفیٰ اپنی سیاست کو بچانے کے لیے ہے۔ خورشید شاہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اختر مینگل کا استعفیٰ اپنی سیاست بچانے کے لیے ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختر مینگل کا استعفیٰ اپنی سیاست بچانے کے لیے ہے۔ اختر مینگل بلوچستان کے وزیراعلیٰ تھے، حکومت میں رہے اور اتحادی بن گئے۔ انہوں نے کہا کہ اختر مینگل کے پاس اپنی سیاست کو بچانے کے لیے یہ راستہ تھا۔ ، استعفیٰ دیکر وہ یہ بتارہے ہیں کہ میرے جیسا چمپیئن کوئی نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ بلوچستان کا مسئلہ بلوچوں کو حل کرنا پڑے گا، حکومت کو بھی یہ سوچنا پڑے گا کہ بلوچوں کا مسئلہ کیسے حل ہو، بلوچستان پُرامن صوبہ تھا۔ حالات اور وقت نے اس صوبے کو ڈسڑب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ لوگوں کو بُلایا بھی گیا، معافیاں بھی دی گئیں، ۔ مارا بھی گیا، بلوچوں کو اعتماد نہیں رہا، وہ ٹرسٹ قائم کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
استعفیٰ
پیپلز پارٹی
وزیراعلیٰ
اختر مینگل
خورشید شاہ
سید خورشید شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.