نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو نقصان
نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، 215 مسافروں کا سفر متاثر
کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے کا انجن شدید خراب ہوگیا۔ پرواز نمبر 208 سے پرندے کے ٹکرانے کا واقعہ ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔ طیارےسےپرندہ ٹکرانے کےباعث ایک انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ، پروازکے215مسافروں کوطیارےسےایئرپورٹ لاؤنج منتقل کردیاگیا۔ انجینئرزکی جانب سےطیارےکےانجن کوپہنچنےوالےنقصان کامعائنہ کیا جارہاہے۔ ، طیارہ پروازکےلئےفٹ نہ ہونےپرمسافروں کومتبادل طیارےسےروانہ کیاجائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
نجی ایئرلائن
پرندہ ٹکرا گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.