: بلوچستان میں بدامنی میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں""سرفراز بگٹی کا بیان
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عزم، ملک دشمن عناصر ملوث""سرفراز بگٹی:
بلوچستان میں بدامنی میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں۔سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بدامنی میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں۔ دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اور ریاست کا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید نئیر حسین بخاری، صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں تقریب منعقد کی۔ تقریب میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں۔ بلوچستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں۔ گورننس، امن و امان اور موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں ۔ جب کہ تعلیم اور صحت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کی ترقی چاہتے ہیں۔ پارٹی قیادت کی رہنمائی میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نمایاں بہتری لائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
دہشت گردوں
پارٹی قیادت
سرفراز بگٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
وزیراعلیٰ
میر سرفراز بگٹی
درپیش چیلنجز
اولین ترجیحات
صدر آصف علی زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.